ہمارا وژن

.مسلسل اور ثابت قدم ترقی سے خطّےمیں فراہمی کے سسلسلے کی سر فہرست کمپنی بننا اور اپنے لوگوں اور ساتھیوں کی قدر کرنا

ہمارا مشن

  • کمپنی میں فراہمی کے سلسلے میں بہترین ہنر کو فروغ دے کر معیار سپردگی اور خدمت میں صارفین کی توقعات سے تجاوز کرنے کے لیے مسلسل کوشاں رہنا.
  • جامعیت شفافیت جدت اور چستی کے ماحول کو فروغ دے کر اپنے ساتھیوں کے لیے سب سے زیادہ قابل اعتماد جوتوں کا کارخانہ بننا اور اپنے ملازمین حصص یافتگان اور معاشرے کو اعلیٰ قدر دینا۔
  • اپنے حصہ داروں کی قدرمیں اضافہ کرنے کے لئے مسلسل بہتری سے دنیا بھر میں بہترین معیار فراہم کرنا۔